ڈاکٹر شاہد مسعود کی پی ٹی وی بدعنوانی کیس میں ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر اور معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کی بدعنوانی کی مقدمے میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کے وکیل کو کہا ہے کہ وہ پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرائیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے وکیل شاہ خاور نے ضمانت کی درخواست کے حق میں دلائل...