پلاسٹک، شاپنگ بیگ اور ماحول - ریاض علی خٹک

ہم آج عہد پلاسٹک میں جی رہے ہیں. ہماری زندگی کے آس پاس کسی نہ کسی شکل میں پلاسٹک موجود ہے. آج ہم اس پلاسٹک سے فرار حاصل ہی نہیں کر سکتے. آپ صبح سے شام تک پلاسٹک کے ساتھ اپنے اس تعلق کو دیکھ لیں، یہ جتنے روپ میں آپ سے ملتا ہے، اس کا شمار ممکن ہی نہیں. اسی عہد پلاسٹک میں 1970ء میں شاپنگ بیگ آیا...