عقیدۂ نبوت ورسالت - مفتی منیب الرحمن (حصہ اول)

ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے میں نے مناسب سمجھا کہ نئی نسل کے لیے’’ عقیدۂ نبوت ورسالت ‘‘کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کی جائیں ۔پس اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک ’’عقیدۂ نبوت ورسالت ‘‘ہے ۔ رسول کے لغوی (Linguistic)معنی ہیں: ’’پیغام پہنچانے والا ‘‘اور شریعت کی اصطلاح میں رسول اُسے کہتے ہیںجو...