ترکوں کے دیس میں (8) – احسان کوہاٹی

شانلی عرفا میں آئی ایچ ایچ کا دفتر ایک متوسط طبقے کے علاقے میں ہے۔ یہاں بھی چاروں طرف کثیرالمنزلہ عمارتیں ہی عمارتیں ہیں۔ سیلانی کو ایسا لگا جیسے وہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں آگیا ہو۔ یہاں آئی ایچ ایچ عرفا شہر کے مسؤل برادر بہچت ہیں۔ درمیانے قد،مضبوط جسم اور جوان العمر بہچت نسلاً کرد اور پیشے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */