شام کی تباہی، عربوں کی بربادی - موسیٰ غنی

دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک، انبیاء کی سرزمین اور اسلامی تاریخ کے روشن ابواب میں شامل، ہزاروں آئمہ، علماء، محدثین فقہاء و ادباء و مفکرین کے مرکز ملک شام میں آج اسلام اجنبی بن کر رہ گیا ہے۔ مغربی طاقتیں شام کے شہریوں پر ایسے ٹوٹ پڑی ہیں کہ جیسے گدھ کسی مردار پر ٹوٹ پڑتا ہے۔ شام کے بچوں،...