ترکوں کے دیس میں (10) – احسان کوہاٹی

سیلانی نے ترکی سے آنے والوں سے سن رکھا تھا کہ اس دیس میں پاکستانیوں سے بڑی محبت پائی جاتی ہے۔ ترک پاکستانیوں کا بڑا احترام کرتے ہیں اور برصغیر کے مسلمانوں کے احسان مند ہیں کہ ان کے بزرگوں نے خلافت عثمانیہ کے لیے تحریک چلائی تھی۔ دور دیس بسنے والے مسلمانوں نے اس مشکل وقت میں ان کی مالی مدد بھی کی...