شام کے بچوں کى یہ تصويريں - سعيداللہ

شام کے مظلوم مسلمان انتہائى لاچارى اور بے بسى کى حالت ميں دنيا کے 57 مسلم ممالک کى طرف آس لگائے ہوئے ہيں۔ ان کے بچوں نے والدين سے اور اپنے سکول ميں يہ سيکها تھا کہ دنيا ميں 58 اسلامى ممالک ہيں , دنيا کى اکثر دولت اور وسائل ہم مسلمانوں کے پاس ہيں اور انھيں بتايا گيا تھا کہ بعض اسلامى ممالک تو قوت...