شادی کی عمر - جہانزیب راضی

میرا یونیورسٹی کا ایک دوست ہے وہ آجکل سخت پریشان ہے۔ اس کی والدہ اس کی شادی کرنا چاہتی ہیں اور اس کا کہنا ہے کہ "میں معاشی طور پر اتنا مضبوط نہیں ہوں کہ شادی کرلوں"۔ یہ صرف اس کا مسئلہ نہیں ہے یہ آج کی نوجوان نسل اور ان کے والدین کا نہ صرف سب سے بڑا مسئلہ بلکہ چیلنج بھی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی...