شادیاں ناکام ہونے کی 6 وجوہات - محمد نفیس دانش

یہ ایک بالکل واضح حقیقت ہے کہ شادی چاہے گھر والوں کی مرضی سے ہو یا آپس میں پیار و محبت کے بلند بانگ دعوے، وعدے اور قسمیں کھانے کے بعد، انسان کی زندگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو جاتی ہے اور ہر انسان یہی چاہتا ہے کہ وہ جس سے شادی کرے وہ اس کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بکھیر دے۔ تو پھر اکثر شادیاں ناکام...