کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو - ام ہشام نوریہ

ہماری اجتماعی بےحسی سفاکی اور سنگدلی کی بھینٹ چڑھ چکے بہت سارے معاملات میں سے ایک معاملہ ہماری بچیوں کی شادی کا بھی ہے. بیٹیوں کی ڈھلتی ہوئی عمر, والدین کی روز افزوں فکریں , گھروں پر چھائی ہوئی اداسی ,مایوسی اور نا امیدی کے دائرے ,ایسے دائرے جنھوں نے آج ہر ماں باپ کی نہ صرف سوچنے سمجھنے کی صلاحیت...