میں کبھی اپنے میزبان کو ہنستے ہوئے دیکھتا اور کبھی سامنے صوفے پر بیٹھی باحجاب خواتین کی آنکھوں سے چھلکتی ہنسی کو، وہ سیلانی کی کیفیت سے لطف اندوز ہورہی تھیں اور سیلانی کی حالت یہ کہ ہونق بنا کبھی ایک کو دیکھتا اور کبھی دوسرے کو۔اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کہے،اس کی تو بولتی بند ہوگئی تھی. بس...