"سیکولرزم کیا ہے؟ " کا جواب - ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

معروف لبرل دانشور جناب وجاہت مسعود صاحب نے کچھ عرصہ پہلے "سیکولرزم کیا ہے؟" کے عنوان سے پانچ قسطوں میں سلسلہ وار ایک مضمون لکھا۔ انہوں نے قارئین کو اس پر لکھنے کی دعوت دی تھی۔ فکری موضوعات خاص طور پر راقم کی دل چسپی کی چیز ہیں، اس ضمن میں اس مضمون’’ سیکولرزم کیا ہے؟‘‘ کی پانچوں قسطیں دل چسپی اور...