قائداعظم یونیورسٹی کی داعش - حمد احمد

اگر ہم قائداعظم یونیورسٹی کے سیکولر طلبہ کو سیکولر داعشی کہیں تو برا اور غلط تو نہیں ہوگا؟ کیونکہ داعش کے نظریات جو بھی ہوں لیکن اپنے فسادی رویے اور ایجنڈے کی وجہ سے دنیا بھر کی نظروں میں وہ فسادی ہیں، اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ مذکورہ تنظیم فسادیت کے عروج پر ہے۔ قائداعظم یونیورسٹی میں لعنت دریافت...