تیزاب گردی کے واقعات، حقائق کیا ہیں؟ - محمد عمیر

چند روز قبل بی بی سی ویب سائٹ پر خبریں پڑھتے ہوئے ایک غیر معمولی رپورٹ پڑھنے کو ملی جس میں برطانیہ میں ریشم خان اوران کے کزن جمیل مختار پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کی تفصیلات دی گئی تھیں۔ تیزاب گردی کے واقعہ میں دونوں بری طرح جھلس گئے تھے اور اب ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ...