ایک کشمیری کا درد بھرا شکوہ - سعد مقصود

پاکستان وہ لفظ ہے جس سے ہر کشمیری فطری طور پر محبت کرتا ہے، یہ اس کی گھٹی میں شامل ہوتا ہے، پاکستان زندہ باد کے نعروں میں وہ پروان چڑھتا ہے۔ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو دیکھ کر ایک کشمیری کا سیروں خون بڑھتا ہے، اسے دیکھ کر اس کا جذبہ آزادی جوان ہوتا اور سڑکوں پر ابلنے لگتا ہے، اسی پرچم کو سینوں پر...