کیا سید صلاح الدین دہشت گرد ہے؟ آصف محمود

امریکہ نے سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ یہ خبر پڑھی تو رچرڈ ریویز یاد آ گئے۔ عشرہ قبل انہوں نے کہا تھا: ’’ہم امریکی اپنی رہنمائی کے حوالے سے غلط اور واہیات باتیں علی الاعلان کہتے ہیں.‘‘ یوسف شاہ، دنیا جنہیں سید صلاح الدین کے نام سے جانتی ہے، حق خود ارادیت کے سپاہی ہیں، اور برسوں سے برسر...