توڑ دیتا ہے بت ہستی کو ابراہیمی عشق - زرافشاں فرحین

زمانے میں کچھ کردار لازوال و بے مثال ہی نہیں باعث تقلید افتخار بھی ہوتے ہیں۔ انھی میں سے ایک کردار جسے ہر مذہب آسمانی کے پیروکاروں نے اپنا رہبر و رہنما تسلیم کیا، بلکہ آفاقی دین اسلام میں بھی تا ختم آدمیت انبیاؑ کا جد امجد قرار دیا گیا، ذات اقدس سیدنا حضرت ابراہیم ؑ کا ہے. جن کی زندگی کا درخشاں...