خصوصیاتِ نبی الرحمۃ ﷺ - مفتی محمد مبشر بدر

انسانیت جب بھٹک کر غلط راہ چل پڑی تو انہیں صراطِ مستقیم پر لانے کے لیے انبیاء و رسل علیہم الصلوٰۃ و السلام بھیجے گئے۔ جنہوں نے انہیں سنبھالا اورانسانیت کی ڈوبتی ناؤ کو ہدایت کے کنارے تک لگایا۔ ہر نبی کو کچھ معجزات اور خصوصیات عطا کی گئیں، لیکن نبیء آخر الزمان حضرت محمد ﷺ میں اتنے کمالات و خصائص جمع...