ہمارے پیغمبر نے قربانی کی سنت کیوں اپنائی؟ ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ایک دوست نے یہ سوال بھیجا ہے: "قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت تھی، تو ہمارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کیوں اپنایا، اور پھر واجب کیوں کردی گئی کیونکہ اس کا ذکر قرآن مجید میں بھی صریح الفاظ میں کہیں نہیں ملتا؟" انھوں نے مزید یہ سوال کیا ہے: "یہودی اس کو پریکٹس نہیں کرتے، تو بھلا...