سیاہ جھنڈے اور امام مہدی کی آمد - ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

علم آخر الزمان کو انگریزی میں Eschatology کہا جاتا ہے۔ دنیا کے اختتام کی علامات سے متعلق سامی مذاہب میں کافی تفصیلات ملتی ہیں۔ اسلام کے علاوہ بالخصوص یہودیت اور مسیحیت کے مذہبی ادب میں عصر حاضر میں لڑی جانے والی جنگوں اور مستقبل کے حالات کو اس علم کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ علم آخر الزمان، اشراط...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com