سیاسی حمام اور لولی پاپ کی سیاست - نورین تبسم

رزق کی تعریف بہت وسیع ہے۔ رزق حلال بھی ہوتا ہےاورحرام بھی۔ رزق محنت سے کمایا جاتا ہے تو مال مفت یا مالِ غنیمت کی طرح بےدریغ لٹایا بھی جاتا ہے۔ جو مل جائے اس پر قانع بھی رہا جاتا ہے اور جتنا ملتاجائے، طلب کبھی کم نہیں ہوتی، ہوس کا روپ دھارتی بڑھتی جاتی ہے۔ رزق مالک کی عطا ہے تو بھوک انسان کے کردار...