بن پیا کی سہاگن - بشارت حمید

پہلا رخ : پیسہ زندگی کی بہت اہم ضرورت ہے اور ہم اپنے روزوشب کا جائزہ لیں تو ہماری زیادہ تر جدوجہد اسی پیسے کو کمانے اور اپنی آمدنی میں اضافہ کرنے میں صرف ہو جاتی ہے۔ پیسہ کمانے کی کوئی حد نہیں کیونکہ جیسے جیسے ہم اس میں آگے بڑھتے جاتے ہیں ویسے ویسے ہماری کلاس ہمارا لائف سٹائل اور سٹینڈرڈ تبدیل ہوتا...