سگریٹ نوش کینسر سے بچ سکتے ہیں

کیلیفورنیا: تمباکو نوشی کی علت میں مبتلا افراد کے لیے ایک خوشی کی خبرسامنے آگئی، اب سگریٹ نوش کینسر جیسے مہلک مرض سے بچ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد اگر باقاعدگی سے ورزش کریں تو کینسرے جیسے ناسور سے بچا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے...