سکھر شہر کی دلکشی - ببرک کارمل جمالی

سکھر پاکستان کا 14واں بڑا شہر اور صوبہ سندھ کا تیسرا سب بڑا شہر ہے، اور ایسے ہے جیسے ہمارا گھر ہے۔ ملک کے کسی بھی کونے میں جانا ہو تو ہم سکھر کا رخ کرتے ہیں۔ اور جہاں بھی دل کرے اندرون یا بیرون ملک، کہیں بھی چلے جاتے ہیں. سکھر شہر ہزاروں سال پرانا ہے اور اپنی رنگا رنگ ثقافت اور دلکش نظاروں کی وجہ...