پرائیویٹ سکولز کے سروں پر لٹکی تلوار – ارشد علی خان

خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے حال ہی میں منظور کردہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی بل 2016ء کے بعد پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن اس حوالے سے احتجاج کا پروگرام ترتیب دے رہی ہے، جس میں نہ صرف صوبے کے مختلف شہروں سمیت صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے شامل ہیں بلکہ دوسرے مرحلے میں پرائیویٹ سکولز مزید پڑھیں