ریڈ رائیڈنگ ہڈ - نصرت یوسف

مقامی سپر مارکیٹ کے کیش کاؤنٹر پر بنی قطار میں وہ مجھ سے کچھ انچ کے فاصلے پر ہی کھڑی تھی. خواتین و حضرات کی جداگانہ قطار کا تصور یہاں نظر نہ آرہا تھا. سچی بات تو یہ ہے کہ نہ خواتین میں وہ جھجک باقی رہی ہے اور نہ حضرات ٹھٹکتے ہیں، دونوں ہی کی تبدیلی نے میرے آگے کھڑی لڑکی کو بےجھجک انداز میں کھڑا...