یہ انصاف نہیں ہے - محمد اشفاق

سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے جانبدارانہ فیصلے کے دفاع میں عامر خاکوانی بھائی نے ایک آرٹیکل لکھا جس میں فیصلے کے متعلق ذہنوں میں اٹھنے والے چار ممکنہ سوالات کے انہوں نے پاکستانی آئین، عدالتی فیصلوں اور تاریخی مثالوں کے ذریعے جوابات دیے۔ یہ عامر بھائی کی دیانتدارانہ رائے تھی، تاہم مجھے اس سے...