ڈائریکٹوریٹ ایس - محمد عامر خاکوانی

سٹیو کول (Steve Coll) ممتاز امریکی صحافی، ریسرچر اور ادیب ہیں۔ کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی افغانستان پر لکھی کتاب ''گھوسٹ وار'' بہت مشہور ہوئی تھی۔ سٹیو کول واشنگٹن پوسٹ کے لیے لکھتے رہے، وہ معروف جریدے نیویارکر کی ٹیم میں بھی شامل رہے، آج کل وہ کولمبیا یونیورسٹی کے گریجویٹ سکو ل آف جرنلزم کے...