دو سوچیں - بلال شیخ

جب شیطان نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیا تو ایک سوچ نے جنم لیا جس کا نام منفی رکھا گیا تھا یہ سوچ شیطان نے آدم میں پیدا کی اور یہ نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔ یہ سوچ ہمیشہ سے جنگ کر رہی ہے اور اس کی جنگ مثبت سے ہے۔ مثبت سوچ جو کہ ہمیشہ سے تھی اس نے اس سوچ کے جنم دن پر اس سے مکالمہ کیا کیونکہ ان دونون نے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com