لڑائی کے بعد والے مکے یا اقدار کی سیاست - یاسر محمود آرائیں

میاں نواز شریف نے شاید اس سوال کا جواب دینے کی کوشش شروع کر دی ہے کہ انہیں کیوں نکالا؟ اپنے نا اہلی کے فیصلے کے بعد وہ بارہا یہ سوال پوچھ چکے ہیں۔ اس سوال اور اپنے دیگر بیانات سے وہ یہ تاثر قائم کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ ان کے خلاف فیصلہ کسی سازش کا نتیجہ ہے۔ ان کی بات کو بہت سے لوگوں کی جانب سے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */