برما میں قتل عام اور سول سوسائٹی - ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کی خبریں بالآخر عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلنے کے بعد پاکستانی میڈیا اور ٹاک شوز کی بھی زینت بنیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کے بعض حقوق انسانی کے علمبرداروں کے انٹرویوز سننے کا موقع ملا۔ امید تھی کہ شاید حقوق انسانی کے علمبردار ایمنسٹی انٹرنیشنل، اقوام...