یہ مذہبی نہیں سیاسی قتل ہے - عبداللہ فیضی

خود سوچیے کہ آپ روس سے انجینئرنگ مکمل کرنے اور یورپ بھر کے دیگر اداروں میں گھومنے کے بعد پاکستانی یونیورسٹی اور وہ بھی عبدالولی خان جیسی چھوٹی یونیورسٹی سے اپنی فیلڈ چھوڑ کر ”صحافت“ کے چار سالہ کورس کی ڈگری کیوں لینا چاہیں گے؟ بادی النظر میں شاید آپ اپنے شوق سے یا ”کسی“ کے شوق دلانے پر جامعہ سے...