پوری رات میں سورہ الفاتحہ پوری نہ پڑھ سکا - ڈاکٹر رياض يحي الغيلي

امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ نے سنا کہ ان کے شاگردوں میں سے ایک شاگرد ساری رات عبادت میں گزارتا ہے اور پورے قرآن شریف کو اپنے قیام میں پڑھ لیتا ہے۔ امام صاحب کو بہت تعجب ہوا کہ پورا قران ایک رات میں کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے؟ آپ نے اس شاگرد کو سبق سکھانے کے لیے بلا بھیجا۔ شاگرد کے حاضر ہونے پر...