آسیہ مسیح کیس، خادم صاحب! ایک نظر یہاں بھی - یاسین صدیق

آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے، ان میں سب سے زیادہ مقبول جماعت تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان رہی، جسے عمران خان نے "چھوٹا سا طبقہ" کا لقب دیا اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی، لیکن تحریک لبیک...