مذہب، زبان اور برصغیر - شاہنواز فاروقی

اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مذہب اور برصغیر کی ملت اسلامیہ کے لسانی و تہذیبی تشخص پر حملے بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ آئیے آج اس سلسلے میں تین تحریروں سے رجوع کرتے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے ادبی صفحے پر فیروز بخت احمد کا مضمون شائع ہوا ہے۔ مضمون کا عنوان ہے ’’اردو کی گم ہوتی...