سندھ یونیورسٹی؛ انگلش میں پاس ہونے کےلیے ٹیچر سے زنا کی شرط؟

علامہ آئی آئی قاضی اور جی ایم سید جیسے عالموں کی محنت سے قائم ہونے اور عروج پانے والی سندھ یونیورسٹی آج کل اساتذہ کی طرف سے طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے جیسے سنگین الزامات کی زد میں ہے۔ کچھ عرصہ قبل اس یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک طالبہ نائلہ رند کی پنکھے میں لٹکتی ہوئی لاش کی ملی تھی۔ اب یہ...