پدماوت فلم کو پاکستان میں اجازت کیوں؟ حافظ یوسف سراج

متنازعہ فلم پدماوت ریلیز ہو چکی، انڈیا ہی میں نہیں، پاکستان میں بھی یہ دیکھی جا چکی۔ شدت پسند ہندوؤں کی طرف سے اس فلم کے خلاف ایک طوفان اٹھا کے پہلے ہی اسے شہرت کے ساتویں آسمان تک پہنچا دیا گیا تھا۔ سیاست ہی نہیں ، پبلسٹی کے نئے نئے اور غیر روایتی طریقے فلم انڈسٹری بھی بخوبی سیکھ چکی۔ فلم اور...