اللہ کی سنت کبھی تبدیل نہیں ہوتی - صائمہ عبد الواحد

پچھلی دہائیوں میں چائينہ نے عالمی تجارتی منڈی کو مکمل طور پر کیپچر کرلیا امریکا اور یورپ کی مارکیٹوں میں میں چائنا کی طوطی بولنے لگی اور یہ سب کچھ راتوں رات نہیں ہوگیا بلکہ اس کے لئے چائنیز عوام اور چائنیز حکومت نے ملکر کوششیں کیں اور بڑی محنت سے عالمی منڈیوں میں میں اپنی ساکھ کو برقرار رکھا۔ یہاں...