ادبی دنیا کی بہترین لکھاری .. سمیرا امام سے اک تحریری ملاقات

1-آپ کا تعارف اپنے بارے میں کچھ بتائیے ؟ جواب : میرا نام سمیرا امام ہے ۔ میرا تعلق ایک پختون قبائلی گھرانے سے ہے جو اپنے اقدار سے سختی سے جڑے ہوئے لوگ ہیں ۔ میری شادی ایک اردو اسپیکنگ مہاجر گھرانے میں ہوئی ۔ میاں ادب سے شغف رکھتے ہیں اور خود ایک بہترین شاعر اور ادیب ہیں ۔ میں نے اسلامک انٹرنیشنل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */