خط کا 9 سال بعد جواب آگیا

اکثر آپ نے یہ سنا ہوگا کہ ساحل سے ایک بوتل برآمد ہوئی جس میں ایک شخص کے ہاتھ کا کئی سالوں پرانا خط ملا جس میں اُس نے تحریر کے ذریعے کسی خاص شخص کو مخاطب کیا۔البتہ پہلی بار ایسا ہوا کہ ایک نوجوان کو لکھے گئے خط کا جواب 9 سال بعد ملا۔ امریکی نوجوان نے 21 اگست 2010 کو ایک خط لکھ کر اسے راک پورٹ کے...