سمارٹ لاک ڈاؤن - ذیشان نور خلجی

میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے۔ صاحبو ! کہیں دھوکے میں نہ رہیے گا میں دراصل کرونا وائرس کی بات کر رہا ہوں۔ وہ ہم سے ڈرتا ہے تبھی تو ہمیں شکار نہیں کرتا نا۔ اور جب ابھی تک وہ ہمیں یا ہمارے کسی جاننے والے کو متاثر نہیں کر سکا تو ہم کیسے مان لیں کہ اس کا وجود ایک حقیقت ہے۔ بلکہ ایک قدم...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com