دوستی اور سوشل انٹریکشن میں فرق - محمد عثمان آفریدی

آپ نے بتایا کہ میری زندگی میں اتنے سارے لوگ ہیں، اتنے لوگوں سے گپ شپ ہے، رابطے ہیں، دوستی ہے، انٹریکشن ہے ؟ ہاں جی، ہے تو سہی لیکن دوستی، رابطے،گپ شپ، یا کسی سے بات چیت کرنے میں کوئی فرق بھی ہے یا نہیں؟ دیکھیے میں بتاتا ہوں، سوشل انٹریکشن، گپ شپ وغیرہ بندے کی ایک خاص حد تک ہوتے ہیں اور اس وقت تک جب...