سلفی فکر بند گلی میں - سید عبدالعلام زیدی

میری مراد سلف صالحین کی فکر نہیں ہے، کیونکہ سلف صالحین کی فکر ہی تو اصل میں کتاب و سنت کی درست تعبیر و تفہیم ہے اور اس کے سوا ہر راستہ گمراہی ہے ۔ یہاں میری مراد پچھلے دو تین سو سال سے سلفیت کے نام پر پھیلنے والی فکر ہے خصوصاً موجودہ دور میں اس کے جو نتائج نکلے ہیں وہ آج سلفی نوجوان کو ایک بند گلی...