سلامتی کونسل کا مشاورتی اجلاس ! ہندوستان کا ردعمل - مسعود ابدالی

ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے تناظر میں مسئلہ کشمیر اور پاک ہند کشیدگی پر سلامتی کونسل کے 'مشورہ'اجلاس کے بعد اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مندوب جناب سید اکبرالدین نے اپنی حکومت کا ردعمل پیش کیا۔ ہندوستانی موقف کا خلاصہ: • بند کمرے کے اس اجلاس میں نہ تو ہندوستان کو مدعو کیا گیا اور...