سقوط ڈھاکہ اور جماعت اسلامی کی غداری - عالم خان

سقوط غرناطہ کے بعد سقوط ڈھاکہ ایک ایسا اندوہناک سانحہ ہے جس کی یاد دسمبر آتے ہی دلوں کو گھائل کرتی ہے دونوں المیوں کے حوالے سے دو خواتین کے طنز یہ جملے بھی تاریخ کا حصہ ہیں یہ وہ طنز ہے جو ہماری مرتی ہوئی اجتماعی غیرت کے منہ پر طمانچہ ہے سقوط غرناطہ کے بعد آخری اموی خلیفہ ابو عبد اللہ جب پہاڑ کی...