زندگی سے ڈرتے ہو؟ طوبیٰ ناصر

زندگی تو تم بھی ہو‘ زندگی تو ہم بھی ہیں آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو ہم بھی ہیں آدمی زبان بھی ہے، آدمی بیاں بھی ہے اس سے تم نہیں ڈرتے! حروف اور معنی کے رشتہِ ہائے آہن سے آدمی ہے وابستہ آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہ اس سے تم نہیں ڈرتے! اِن کہی‘سے ڈرتے ہو‘ جو ابھی نہیں آئی، اُس گھڑی...