مشاہداتِ معراج کے چند توجہ طلب پہلو (2) - مفتی منیب الرحمن

(6)’’ پھر آپ ﷺ کا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا کہ اُن کے سامنے ایک طرف ہنڈیا میں تروتازہ پاکیزہ بھنا ہوا گوشت اور دوسری طرف خبیث (بدبودار سڑا ہوا) گوشت تھا، وہ پاکیزہ گوشت کو چھوڑ کر اُس خبیث گوشت کو کھا رہے تھے، آپ ﷺ نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاس (رشتۂ...