قطر بائیکاٹ - فرحان سعید خان

ایک چھوٹا سا لیکن دنیا کا امیر ترین ملک قطر 1971ء میں برطانیہ سے آزاد ہوا۔ اس کے تین اطراف میں پانی ہے جبکہ زمینی سرحد صرف سعودی عرب سے ملتی ہے۔ جون 2013ء میں شیخ تمیم بن حماد والد کی وفات کے بعد قطر کے خلیفہ بنے۔ 35 سالہ شیخ تمیم برطانیہ کی رائل فورس اکیڈمی کے گریجویٹ ہیں قطر کی کل آبادی تقریباً...