مزاح کی حقیقت اور ایک سعودی عالم دین کی پھلجھڑیاں - محمد فیصل شہزاد

کچھ لوگ ہمیں کھوپچے (ان باکس) میں آ کر کہتے ہیں کہ آپ مزاح زیادہ کرنے لگے ہیں… کوئی کہتا ہے کہ میاں! آہستہ آہستہ پٹری سے اتر رہے ہو آپ… ایک سسٹر فرماتی ہیں کہ آپ اتنے بڑے’عالم‘ ہیں، آپ کو سنجیدگی اختیار کرنی چاہیے… ارے محترمہ! بات سنیے ذرا… پہلی بات تو یہ کہ میں عالم نہیں … میٹرک پاس ایک عام...