کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہ - بلال شوکت آزاد

ریاض میں ہونے والے اجلاس کے بہانے عرب-امریکا تعلقات میں جو گرمجوشی دیکھنے کو ملی، وہ سخت بے چین کرنے والی تھی۔ اس کی وجہ بھی جلد ہی منظر عام پر آ گئی یعنی بے چینی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی ہے۔ مجھ جیسے صحافت کے طالب علم اس وجہ سے خاصے تذبذب کا شکار تھے کہ ریاض اجلاس میں عربوں نے پاکستان، یا...